safdr

پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) محمد صفدرکی ضمانت میں توسیع کردی

ویب ڈیسک( پشاور):کیپٹن(ر)صفدر کی قبل ازگرفتاری ضمانت کی درخواست ہائیکورٹ نے محمد صفدر کی ضمانت میں توسیع کردی ہے۔سماعت جسٹس لعل جان خٹک کی سربراہی میں بنچ نے کی ۔وکیل درخواستگزارر کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکی ہے ۔وکیل درخواستگزار کا کہنا تھا کہ محمد صفدر کورونا کے باعث قرنطینہ ہے، عدالت نے ضمانت میں توسیع کرکے سماعت ملتوی کردی آئندہ سماعت کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی