پاراچنار:شادی کی تقریب میں زخمی ہونیوالا ریٹائرڈ صوبیدارتا حال امداد کا منتظر

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار پاک آفغان سرحد کے قریب پیواڑ میں ریٹائرڈ صوبیدار میرغلام کا گھر گزشتہ ہفتے شادی کے دوران منہدم ہونے سے اس کی والدہ اور بھابی و رشتہ دار بچوں و خاتون سمیت 6 آفراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 32 زخمی ہوئے زخمی تاحال پشاور کے ہسپتال میں زیر علاج مگر سرکار اور دیگر فلاحی اداروں کی طرف سے کوئی امداد نہیں ہوئی ہیں، متاثرہ گھرانے سرکاری امداد کے منتظرجانتے ہیں۔