gggggggggggggg

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری کا اسلام آباد میں انتقال ہوگیا، ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا ایڈمرل فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کی، ایڈمرل فصیح بخاری نے 1962 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا، ایڈمرل فصیح بخاری 1997 سے 1999 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے ہیں، امیر البحر کی جانب سے مرحوم کی پاک بحریہ کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کئے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل