coronavirus topic header 1024

کرونا وائرس کی روک تھام اور اقدامات سے متعلق ہنگامی اجلاس آج طلب

پشاور: وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام اور اقدامات سے متعلق ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے، قومی ادارہ صحت کی جانب سے اجلاس طلب کیا گیا ہے. اجلاس طلب کرنے اعلامیہ صوبائی حکومت کو موصول، ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے،صوبائی حکومت کے نمائندے شامل ہونگے.

مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ

صوبائی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ متصل سرحدات پر اٹھائے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا. باچا خان ایئرپورٹ پشاور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی اٹھائے جانیوالے اقدامات سے شرکاء کو آگاہ کیا جائے گا،
سرحدات اور ہوائی اڈے پر تھرمل سکینگ اور محکمہ صحت کی ٹیموں سے متعلق تفصیلی طور پر ویڈیو لنک کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ
کیٹاگری میں : صحت