687464 093151 karachi how many dacoity cases registered in 4 months updates

صوابی ڈکیتی کی واردات :ڈاکو کی فائرنگ سے 1شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(صوابی) ٹوپی بازار میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی،نامعلوم افراد نے کامران نامی منی چینجر کو فائرنگ کرکے قتل کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق قتل کرنے کے بعدڈاکو بیگ بھی ساتھ لے اڑے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ کامران چھوٹا لاہور کا رہائشی تھا تاہم بیگ میں موجود رقم کے بارے میں تا حال معلومات حاصل نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل