5c5735dd00cdb

سوات میں بارش وبرفباری کا سلسلہ بدستور جاری

ویب ڈیسک(سوات):مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں دوسری روز بھی وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جبکہبالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔کالام, ملم جبہ, مدین, بحرین, گبرال اور اشو میں برفباریہ ہو رہی ہیں ، برفباری سے ہر سو سفیدی ہی سفیدی چاہ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا

مینگورہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 زیادہ سے زیادہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کی آمد جاریہیبالائی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹے تک برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت