65464654654654654654654656545646 2

سینئر صحافی پیر سید سفید شاہ ہمدرد وفات پاگئے ہیں

ویب ڈیسک (پشاور): پیرسید سفہد شاہ کافی عرصے سے علیل تھے، پشتو صحافت کی بنیاد سید سفید شاہ ہمدراد نے رکھی تھی، صحافی برادری کا کہنا تھا کہ پشتو صحافت کے لیے سید سفید شاہ ہمدرد کی خدمات یاد رکھی جائین گی، صحافتہ خدمات کے طور پر انھیں قامی اور بین الاقوامی سطح پر بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی ہیں، پشاورصحافت کے شعبے میں حکومت پاکستان نے انھیں سول اعزازات سے بھی نوازا گیا۔

مزید پڑھیں:  انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی