مرادن میں بارش کا سلسلہ جاری۔ سردی کی شدت میں اضافہ

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش آج بھی جاری رہے گا، جس سے سردی کی شدت میں مذید اضافہ ہوا ، بارش سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔