Kalpane lower dir snow asimmuu scaled

دیربالامیں برفباری تیسرے روزبھی جاری،لوگوں کومشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے،بارش اور برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم

سیدگ جھیل۔عشیری درہ ،علی گاسر ،کمراٹ، لواری ٹاپ ،ڈوگدرہ، کیر درہ ،براول میں برفباری جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند

برفباری سے بالائی علاقوں کے لوگوں کو برفباری کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔