get full image

ہنگو:رم جھم کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

ویب ڈیسک(ہنگو)ہنگو اورگرد و نواح میں گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاریہے، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہہوگیا ہے ۔ گزشتہ شب سے بارش کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے مختلف علاقے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تاریکیوں میں ڈوب گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری