اورکزئی میں بونداباندی،برفباری کا امکان

ویب ڈیسک(اورکزئی) ۔ قبائلی ضلع اورکزئی میں وقفے وقفے سے بارش کی بونداباندی جاری ہے۔ بارش سے موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے،پہاڑوں پر برفباری کا امکان بھی ہے۔