118 1

ہری پور میں کورونا کے وار جاری۔ 1165 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں کورونا وائرس کے وار جاری ہے، MS رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پہلے فیزمیں 9اموات ہوئیں، دوسرے کورونا فیز میں ایک ماہ میں10 اموات ہوچکی ہیں، ہری پور میں کورونا وائرس سے 1165افراد کورونا کیسز مثبت آئے ہے،
1018مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 122مریض تاحال ایکٹو ہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا