ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا علی گاسر سواتو کلی میں برفباری سے مکان کا ایک کمرہ زمین بوس دوسرے کو جزوی نقصان پہنچا، مکان میں موجود افراد محفوظ رہے ہیں، شدید برفباری اور سردی میں مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔