dir1

لوئردیرمیں بارش اور پہاڑوں پربرف باری سے سردی کی شددت میں اضافہ


ویب ڈیسک(دیر لوئر) لوئر دیر میں خال اور ملحق علاقوں میں گذشتہ 12 گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے ،دور دور پہاڑوں پر برف پڑ گئی ہے ۔زرعی ماہرین کا کہنا تھا کے د یر لوئربارش گندم کی کاشت کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔بارش سے کنوئوں اورچشموں کے پانی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق