5f5f01bc880b6

انٹر نیٹ سہولت کی عدم موجودگی: خیبرپختونخوا حکومت کا نجی اور سرکاری اسکول ہفتے میں ایک دن کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث اسکول مکمل طور بند نہ کرنے کی تجویز، وزیر تعلیم شاہرام تراکئی کی وزیر اعلیٰ محمود خان سے ملاقات میں مشاورت-

خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں انٹر نیٹ سہولت کی عدم موجودگی سے آن لائن کلاسز ناممکن قرار-

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق

صوبائی وزیرتعلیم شہرام ترکئی کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ اور پبلک اسکولزکی ہفتے میں ایک رو ز کلاس ہوگی،بچوں اور اساتذہ کی صحت اولین ترجیح ہے،بین الالصوبائی وزرا کانفرنس کے فیصلوں پرعمل درآمد ہوگا،خیبرپختونخوا حکومت این سی اوسی کے تمام فیصلوں کی تائیدکرے گی .

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی

صوبائی وزیرتعلیم نے مزید کہا کہ ملک بھرمیں کوروناکیسزمیں اضافہ ہورہاہے ،ہم نہیں چاہتے کہ صوبے میں تعلیمی سلسلہ بندرہے ،شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسک لازمی پہنا کریں.