یونیورسٹی آف سوات کے ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی

ویب ڈیسک (سوات): یونیورسٹی آف سوات سیل کر دی گئی ہیں، مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات نے یکم دسمبر 2020 سے شروع ہونے والے ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردئے ہیں، کنٹرولر امتحانات کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امتحانات کے التواء کا فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے پیش نظر 26 نومبر 2020 سے تعلیمی اداروں میں عام تعطیلات کے تناظر میں کیا گیا۔