4f6315f4 f588 40bc 8e7f 4594181d763f

پاکستان آرمی میں اہم پوسٹوں پر تقرریاں

ویب ڈیسک:ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل مجید احسان کو انسپکٹر جنرل آرمز تعینات کردیا گیا،لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایوولیشن تعینات،لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہرحیات ملٹری سیکرٹری تعینات،لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات.

مزید پڑھیں:  غزہ، اسرائیلی قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

لیفٹننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کورکمانڈر لاہور تعینات، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی ، لیفٹیننٹ جنرل خالد جاہ کورکمانڈر بہاولپور تعینات،لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کورکمانڈر سدرن کمانڈ کوئٹہ تعینات ،لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعینات،لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس تعینات.

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب