.jpg

گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس آج4 بجے ہوگا۔

ویب ڈیسک(گلگت بلتستان)گلگت میں عام انتخابات انتخابات کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔حلف برداری کے بعد نئے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلی کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔جی بی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں اسپیکر فدا محمد ناشاد نومنتخب 24 ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے، مخصوص نشستوں پر منتخب 3ٹیکنوکریٹس 6 خواتین اور بھی حلف اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں