download 13

حکومت اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی روش ترک کرے : سردارحسین بابک

پشاور: سردارحسین بابک کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرکے اپوزیشن کے مینڈیٹ کو تسلیم کرے، حکومت کو صوبے کے وسائل کو ذاتی جاگیر کے بجائے قومی وسائل سمجھنے ہوں گے.اپوزیشن کے علاقوں میں عوام چندوں سے ترقیاتی کاموں کو جاری رکھے ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز

سردارحسین بابک نے خبردار کیا ہے کہ حکومت اختیارات کے ناجائز استعمال سے دریغ کریں ورنہ حالات کی ذمہ داری ان پر عائد ہوگی.عوامی نمائندے اپنے عوام کے حقوق پر پر سودابازی نہیں کرسکتے.وسائل کے غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف مجبوراً عدالتوں کا دروازہ کھٹکٹھایا ہے.حکومت ہوش کے ناخن لیں ،صوبے کے تمام عوام کو یکساں ترقی کے سفر میں اپنا حصہ دینا ہوگا.

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند