.jpg

جامعہ پشاور کے زیراہتمام جاری تمام امتحانات ملتوی

ویب ڈیسک (پشاور):جامعہ پشاور کے زیراہتمام جاری تمام امتحانات ملتوی، امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ محکمہ اعلی تعلیم کے اعلامیہ کی روشنی میں کیا گیا، بی ایس ،ایم اے اور ایم ایس سی کے امتحانات جاری تھے، کل ہونے والا پرچہ بھی ملتوی کردیا گیا، امتحانات کا دوبارہ سے شیڈول حکومتی فیصلے کے بعد جاری کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط باعث تشویش ہے، بار کونسل