وزیراعلیٰ خیبرپختونخوکا 8 موبائل واٹرکوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوامیں موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا اجراء ہوا-

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو نے 8 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کیلئے موبائل واٹرکوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح کیا-

موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز دوردراز علاقوں کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گی۔