9133093a21325801cc5008e8e1791ccc

اندرون ملک پروازوں میں کھانا پینا بند

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے اندرون ملک جانے والی تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  سونا پھر مہنگا ،قیمت میں 2200روپے کا بڑا اضافہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یہ فیصلہ این سی او سی کی خصوصی ہدایت پرکیا ہے.

مزید پڑھیں:  افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7دہشت گرد ہلاک