abdul wali khan university

عبدالولی خان یونیورسٹی کے ہونے والے ایم اے، ایم ایس سی کے پرائیویٹ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

ویب ڈیسک (مردان): مردان عبدالولی خان یونیورسٹی کے ہونے والے ایم اے، ایم ایس سی کے پرائیویٹ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی، کے پرائیویٹ امتحانات کا حتمی اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر