corona peshawar

ہری پور میں کرونا وائرس کے وار جاری

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں کرونا وائرس کے وار جاری مریضوں کی تعداد بڑھ گئی، آج ہری پور میں 55 مریض کرونا پازیٹو ہوئے اور آج ہری پور میں 23 مریض کرونا سے شفایاب ہوئے۔ اب تک کرونا پازیٹو مریضوں کی تعداد 220 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ