چارسدہ گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، خواتین ایندھن جلانے پر مجبور

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ کے شہری علاقوں سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر سے گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا۔ گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، خواتین ایندھن جلانے پر مجبور۔ اے این پی چارسدہ کی طرف سے گیس لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف جمعہ کے روز احتجاجی مظاہرے کا اعلان۔