اسلام آباد: آج دوسرے روز بھی میٹروبس ٹکٹنگ اسٹاف کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد میں میٹرو بس ٹکٹنگ اسٹاف کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہیں، ٹکٹنگ ملازمین آئی جے پی اسٹیشن کے ٹریک پر دوبارہ پہنچ گئے ہیں، میٹرو بس سروس کا پہیہ پھر جام کردیا گیا۔