2424ab38 a258 49ad bc37 3f6eb1050079

سوات ایکسپریس وے انٹرچینج کے قریب موٹر کارحادثہ۔ 3 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک (صوابی): سوات ایکسپریس وے پر دوبیان انٹرچینج کے قریب موٹر کارمیں نامعلوم وجوہات کی وجہ سے حادثے کی شکارہوا، حادثے کے نتیجے میں دیر سے تعلق رکھنے والے 3 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے کیٹگری ڈی کالوخان منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  عالمی عدالت کا غزہ میں خوراک فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم