599028 2772592 cng closure akhbar

ہری پور میںCNGاسٹیشن کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک (ہری پور): سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈکی جانب سے ہری پورمیں CNG کی فراہمی کے اوقات کارجاری کردئے ہیں، SNGPLکی سفارش پرضلعی انتظامیہ ہری پور نے CNGاسٹیشن کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،ڈی سی ہری پورکے مطابق سی این جی اسٹیشن صبح 6:00 تا 8:00 بجے اور شام 5:00 بجے تا 7:30 بجے تک بند رہیں گے،
تمامCNGاسٹیشنزپر ان اوقات کے علاوہCNGدستیاب رہے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان