123456 2

پی اوایف مسلح افواج کیلئےریڑھ کی ہڈی کاکام کررہی ہے-آرمی چیف

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاپی اوایف واہ کادورہ، آرمی چیف کوپی اوایف نےمختلف پیداواری یونٹ کی کاردگی پربریفنگ دی گئی، آرمی چیف کومستقبل کےمنصوبوں اورجدت لانےکےاقدامات پےبھی آگاہ کیاگیا، آرمی چیف کومسلح افواج کی آپریشنل ضروریات پربھی بریفنگ دی گئی.

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم

آرمی چیف نےپی اوایف کی پیش رفت اورقومی خزانےکی بچت کےاقدامات کوسراہا، آرمی چیف نےپی اوایف کےڈسپلےلاؤنچ کابھی دورہ کیا، آرمی چیف نےنئی تیارکردہ دفاعی مصنوعات کاجائزہ لیا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پی اوایف مسلح افواج کیلئےریڑھ کی ہڈی کاکام کررہی ہے، ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اورجدت پسندی سےمستقبل کےچیلنجزسےنمٹاجاسکتاہے، پی اوایف پہنچنےپرچیئرمین لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرنےآرمی چیف کااستقبال کیا،

مزید پڑھیں:  پشاور، اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی ضمانت میں توسیع