569953 97562721

کورونا کی دوسری لہرکےباوجوداپوزیشن غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہے۔شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد)کوروناکی دوسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کے ساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ سینیٹر شبلی فراض نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے ۔ا

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی اجلاس، مہنگی بجلی پیداوار پر توجہ دلاو نوٹس پیش کیا جائیگا

پنے ایک بیان میں شبلی فراز کاکہنا تھا کہ اپوزیشن کے جلسوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں، ان کی منزل ایک ہے نہ سوچ یکساں، پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ متضاد سمتوں کے مسافر منزل پر نہیں پہنچتے۔

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا