5f79835497b4b

وزیراعظم نےجی بی کابینہ کی تشکیل کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیراعظم نے گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کی منظوری دیدی ہے،زرائع کے مطابق راجہ محمد زکریا، حاجی شاہ بیگ، جاوید مناوا، وزیر سلیم،راجہ اعظم ،فتح اللہ، راجہ ناصر عباس، سہیل عباس، شمس لون کابینہ میں شامل ہیں۔گلگت بلتستان کابینہ کی حلف برداری بدھ کو ہوگی ،وزیراعظم عمران خان بھی اس تقریب میں شرکت کے لئے بدھ کے روز گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے ۔

مزید پڑھیں:  جامعات میں وی سیز کی عدم موجودگی ، مالی بحران بارے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط