چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون قتل

ویب ڈیسک (چارسدہ):سٹی تھانہ چارسدہ کے رجڑ خدارزئی میں فائرنگ، نامعلوم افراد کے ہاتھوں خاتون قتل، مقتولہ پڑوس میں شادی میں شرکت کے لیے جارہی تھی کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، سٹی تھانہ چارسدہ میں مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج.