4

گلگت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بھاری اکثریت حاصل کرنی چاہئے۔ عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے آئندہ الیکشن کے لئے اجلاس، وزیر اعظم کی طرف سے بیرسٹر سلطان عامر کیانی سیف اللہ نیازی اور علی امین گنڈا پورکو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا، وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ گلگت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بھاری اکثریت حاصل کرنی چاہئے، آزاد کشمیر کے حلقے میں ہوم ورک مکمل کیا جائے، آزاد کشمیر میں آئندہ الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی مضبوط حکومت بننے چاہئے، آزاد کشمیر الیکشن کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردی جائے۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی