n00835099 b

پشاور میں سوئی گیس لوڈشڈنگ۔ علاقہ مکین پریشان

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں سوئی گیس پائپ لائینوں اور میٹروں سے پانی نکلنے لگا ہیں، شاہین مسلم ٹاون، اعجاز آباد اور ہزار خوانی کے بعد حسن گڑھی کے میٹروں سے بھی پانی نکلنے لگا ہیں، علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ 2 ہفتوں سے گیس غائب ہے جبکہ میٹروں میں پانی جمع ہونے لگا ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

سوئی گیس حکام کو شکایات کرچکے ہیں، لیکن کاروائی تک نہ ہوسکی ہیں، گیس کے بل ہزاروں میں آرہے ہیں جبکہ گیس مکمل غائب ہے، سوئی گیس محکمہ شہر میں گیس لوڈشڈنگ اور میٹروں سے پانی نکلنے کے معاملے پر خاموش ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی