311419 5615995 updates

میڈیکل ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا لیک پیپرجعلی ہے۔ پاکستان میڈیکل کمیشن

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میڈیکل کمیشن کا کہنا تھا کہ لیک میڈیکل ٹیسٹ کا پیپرجعلی ہے، میڈیکیٹ کے جعلی پیپرز بھیچنے والا گروہ پشاور میں پکڑا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 2روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اس وقت جاری ہے، جس کے نتیجے میں ملزمان جعلی پیپیرز بھیچ رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ