firing 3

جنوبی وزیرستان میں وانا بائی پاس روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):وانا بائی پاس روڈ پر فائرنگ،پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عبداللہ (حرف لاڑم )قتل کردیاگیا، وجہ قتل تاحال معلوم نہیں تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا