PDMN

اجازت کے بغیر جلسہ کرنے ہر پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک (پشاور):اجازت کے بغیر جلسہ کرنے ہر پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج، خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ میں جے یو آئی کےمسکین شاہ، ن لیگ کے راشد محمود اور پی پی کے ملک سعید نامزد، قومی وطن پارٹی کے ملک فرہاد خان بھی مقدمہ میں نامزد، متن کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے جلسہ کی درخواست منظور نہیں کی، اجازت کے بغیر جلسے کا انعقاد کیا گیا، کیٹرنگ عملہ ، ساونڈ سسٹم ، الیکٹریشن اور لاجسٹک عملہ نے بھی خلاف ورزی کی۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی