ambulance

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر فیملی سمیت حادثے کا شکار

ویب ڈیسک :بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر فیملی سمیت حادثے کا شکار، پاکستانی ہائی کمیشن کے سینئیر آفس عبدالمجید فیملی اور دوست کے ہمراہ پاکستان آ رہے تھے، عبدالمجید پرائیویٹ گاڑی میں براستہ واہگہ پاکستان آ رہے تھے، عبدالمجید جس گاڑی میں سفر کر رہے تھے اس گاڑی کا بھارتی پنجاب کے شہر انبالہ میں ٹرک نے پیچھے سے ٹکر ماری، عبدالمجید خان انکی فیملی اور دوست حادثے میں محفوظ رہے.

مزید پڑھیں:  وزیردفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون پر گفتگو