Jamali

سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی دل کا دورہ پڑنے پرہسپتال منتقل

ویب ڈیسک (راولپنڈی): ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی سی منتقل کردیا گیا ہیں۔ میر ظفر اللہ جمالی کی حالت تشویشناک ہے، آرمرڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سی سی یو میں زیر علاج ہے۔ ظفر اللہ جمالی عارضہ قلب کے پہلے سے ہی مریض ہیں، ظفر اللہ جمالی رواں سال کورونا کا بھی شکار ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم