8 6

بنوں :5روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز۔ 1409 پولیس اہلکارتعینات کردئیےگئے

ویب ڈیسک(بنوں)۔ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئیہے۔ مہم کے دوران پورے ڈویژن کے پانچ لاکھ گیارہ ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ببنوں اور وزیر سب ڈویژن میں جاری مہم کیلئے 1128 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ مہم کی سکیورٹی کیلئے 1409 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی