images 1 29

جنوبی وزیرستان:پولیووائرس کے خاتمےکیلئے 5روزہ انسدادپولیومہم جاری

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں پولیووائرس کے خاتمے کے لئے 5روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کردیگئی ہے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں کو ٹیمیں تشکیل کردیگئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق پولیومہم کیلئے ٹوٹل 1278ٹیمیں 78یونین کونسل میڈیکل آفیسر 65ایریا انچارج پرمشتمل ٹیمیں تشکیل کردی گئی ہیں۔شفاف پولیومہم کیلئے ضلعی انتظامیہ ٹیمیں اور ڈی ایچ او مختلف علاقوں کا دورہ کریگی۔علما ء کرام و مشران کا کہنا تھا کہ پو لیو مہم کے دوران ہرقسم تعاون کیاجارہاہے۔