22276 3 2 585 329

صوابی میں تین روزہ انسدادپولیومہم کا آغاز،دفعہ 144 نافذکردی گئی

ویب ڈیسک(صوابی ): صوابی ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے ،مہم میں دو لاکھ پینسٹھ ہزار بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائینگے،جس کے لئے محکمہ صحت کی 544ٹیمیں تشکیل دی گئی ۔
ڈی سی شاہد محمو کے مطابقضلع بھر میں دفعہ 144تین دن کے لئے نافذ کر دگئی ہیں جبکہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔544ٹیموں کی حفاظت کے لئے 1275اہلکار تعینات ہیں ،ضلع بھر میں سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اصل دہشت گرد کچے کے ڈاکو کو اسلحہ فراہم کرنے والے ہیں، بیرسٹر سیف