unnamed 80

تورغرمیں انسداد پولیو مہم شروع کرنے سے بائیکاٹ

ویب ڈیسک (تورغر): تورغرمیں انسداد پولیو مہم شروع ہونے سے پہلے جودبا برکلے میں پولیو کا بائیکاٹ کیا ، گاؤں مکین کا کہنا تھا کہ پولیو قطرے اپنے بچوں کو نہیں دینگے۔ بنیادی مسائل حل ہونے تک پولیو قطرے نہیں پلائنگے، ہائی سکینڈری سکول ، ٹکینکل کالج، ڈگری کالج تورغر کے طلبا کے لیے سکالر شپ کا کوٹہ بڑھادیا جائے۔ بوائز پرائمری سکول بھی ان کے مطالبات میں شامل ہیں، ایڈیشنل اے سے جدباء فضل الرحمان ایس۔ایچ ۔او تھانہ جدباء عبدالغفار خان و دیگر موقع پرموجود ہیں۔ جدباء برکلے نوجوانوں کا مسائل سن لیا ہیں، جس نتیجے کی تحت آفیسرز نے یقین دیہانی کروائی، مگر اب تک گاؤں کے مکین ماننے سے انکاری کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف