shibili

مید ہے کہ 53 ویں یوم تاسیس پہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا. شبلی فراز

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ‏امید ہے کہ 53 ویں یوم تاسیس پہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا، انہوں نے کیسے ایک وفاقی جماعت کو علاقائی جماعت میں تبدیل کر دیا ؟ سندھ کے عوام 12سال سے مسلط نا اہل ٹولے سے نجات کی دہائیاں دے رہے ہیں، کیا 18 ویں ترمیم انہی مقاصد کے لیے ترتیب دی گئی تھی؟

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب