ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وباء کے پیش نظر ایمرجنسی میں توسیع، محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایمرجنسی میں توسیع کردی، محکمہ صحت نے ہیلتھ ایمرجنسی میں 4ماہ کی توسیع کا اعلامیہ جاری کردیا.