Irfan Mehsood 1

ڈی آئی خان کےعرفان محسود نے ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس کرکے ولڈ ریکاڑ قائم کردیا

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): ڈی آئی خان میں عرفان محسود کا 38واں گینیز بک ورلڈ ریکارڈ بنائے ہے، سٹار جمپس کا سب سے مشکل ورلڈ ریکارڈ ہے، عرفان محسود نے 60 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس کیئے ہے۔ اس سے قبل 22 سٹار جمپس کا ورلڈ کا ریکارڈ تھا ۔عرفان محسود دنیا کے پہلے مارشل آرٹسٹ ہے، جس نے یہ ریکارڈ توڑا دیا، گینیز ورلڈ ریکارڈز انتظامیہ نے تصدیقی ای میل جاری کردی۔ عرفان محسود سب سے زیادہ پش اپس کے ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بھی ہیں، عرفان محسود انڈیا، امریکہ،عراق، برطانیہ، فلیپائن، اٹلی کے ریکارڈ بھی توڑ چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ