PM AJK 1 440x330 1

غلام صادق کی وفات کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ راجہ محمد فاروق حیدرخان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا سابق سپیکر سردار غلام صادق کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا،وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ غلام صادق کی وفات کی خبر سن کر دکھ ہوا، غلام صادق کے اہلخانہ اور کارکنان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، غلام صادق کی وفات سے پی پی ایک سینئر رہنما سے محروم ہوگئی ہیں۔اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ دیں

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج