download 6 12

مولانا فضل الرحمنٰ کا ایجنڈا تحریک میں تشدد لانا ہے۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ ‏احتجاج کی کال کے پیچھے مولانا فضل الرحمنٰ کا ایجنڈا تحریک میں تشدد لانا ہے، اس ٹولے کے نزدیک انسانی زندگیوں کی کوئی اہمیت اور حیثیت نہیں ہیں۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ
صوبائی حکومتوں کو کہنا چاہتا ہوں بہت احتیاط کریں، اب اس فسادی ٹولے کو تشدد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں سوجھ رہا ہیں۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق