باجوڑ کے رہائشی کو پشاور میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): باجوڑ سے تعلق رکھنے والا جوان زاہد اللہ پشاور میں جاں بحق ہوئے، پولیس ذرائع کے مطابق زاہد اللہ کو تھانہ فقیر آباد کی حدود میں قتل کیا گیا ہیں،

زاہد اللہ کو پیچھے سے گولیاں ماری گئی ہیں۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ فقیر آباد میں ایف ائی ار درج کی گئی ہے، زاہد اللہ کی نعش اس کے آبائی ضلع باجوڑ بھجوادی گئی ہے۔