nighat

اسمبلی اجلاس کورونا ٹیسٹ کرائے بغیر بلایا جانا درست نہیں ، نگہت اورکزئی

ویب ڈیسک (پشاور): اسمبلی اجلاس کورونا ٹیسٹ کرائے بغیر بلایا جانا درست نہیں رکن صوبائی اسمبلی پی پی پی نگہت اورکزئی کا کہناتھا کہ اسمبلی اراکین اور عملے کا ٹیسٹ کراکر اجلاس بلایا جاتا۔ کیاجلسوں سے کورونا پھیلتا ہے اور اجلاس میں نہیں پھیلے گا،کیا کورونا اجلاس میں نہیں آسکتا
نگہت اورکزئی کا مزید کہنا تھاکےحکومت دوہرے معیار پر ہے ایک طرف جلسوں پر ایف آئی آر تو دوسری طرف اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی